تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اگست 2011
وقت اشاعت: 18:34

نواز شریف نے چوہدری نثار کو منا لیا، گلے شکوے دور

آج نیوز - نواز شریف نے چوہدری نثار کو منا لیا، گلے شکوے دور۔مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے راولپنڈی میں چوہدری نثار علی خان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ ن لیگ کے صدر نے سینئر پارٹی رہنما کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ان غلط فہمیوں کا خاتمہ ہو گیا ہے جو لیگی رہنماؤں کی ایک معروف کاروباری شخصیت سے ملاقات کے بعد پیدا ہوئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار پارٹی کا اثاثہ ہیں، وہ بطور سینئر رہنما پارٹی میں اپنا بھرپور کردار جاری رکھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.