تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 1:1

میرپور خاص:مکان کی چھت گرنے سے چھ جاں بحق

آج نیوز - میرپور خاص میں مکان کی چھت گرنے سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔یہ مکان میرپور خاص کے علاقے بھان آباد میں گرا ہے جس میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ۔واقعے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.