تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اگست 2011
وقت اشاعت: 1:10

صدر زرداری سے گیلانی اور شجاعت کی ملاقات

آج نیوز - وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری کو حالیہ دورہ سعودی عرب اور سعودی ولی عہد شاہ عبد اللہ سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.