تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:20

کولمبیا : پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

آج نیوز - کولمبیا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں جاری ہیں۔ حالات پر کنٹرول کرنے کیلئے مزید فوج علاقے میں بھیج دی گئی ہے۔ مقامی افراد علاقے سے فوج کی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.