21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 20:54
پی پی کور گروپ سندھ کا اجلاس،امن کی صورتحال پر غور
آج نیوز - پیپلزپارٹی کور گروپ سندھ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں صوبے میں امن و امان اور سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ، رکن قومی اسمبلی عبدالقادرپٹیل،، صوبائی وزراء آغا سراج درانی، مراد علی شاہ، پیر مظہرالحق، راشد ربانی اور دیگر نے شرکت کی۔ صدر آصف زرداری نے بلاول ہاوٴس میں آصفہ انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹرونکس اینڈ وکیشنل ٹریننگ کا افتتاح بھی کیا۔