تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:49

امریکا :سائبر کرائم ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

آج نیوز - امریکا میں سائبر کرائم کو ملکی سلامتی کو خطرہ قرار دے دیا گیا ۔اپنے بیان میں امریکی صدر اوباما نے کانگریس پر زور دیا کہ وہ سائبر کرائم کی روک تھام کیلئے قانون سازی کرے تاکہ اس حوالے سے ضروری اقدامات کیے جاسکیں ۔انہوں نے سائبر کرائم ملکی سلامتی اور معیشت کیلئے بھی خطرہ قرار دیا اور کہا کہ جرائم پیشہ افراد امریکی معیشت اور عوام کو تحفظ کو فراہم کرنے کے نظام کو نقصان پہنچانے کی تاک میں ہیں ،لہذا کانگریس سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایکٹ دوہزار بارہ ء کی منظوری دے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.