22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:39
بھارت :صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان آج متوقع
آج نیوز - بھارت میں صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان آج ہو رہا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان آج ہو رہا ہے۔ کانگریس پرناب مکھرجی کی کامیابی کیلئے پرامید ہے۔