تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:50

امریکا :ساحل سمندر پر مجسمہ سازی کا مقابلہ

آج نیوز - امریکا کے شہر نیو یارک میں مٹی سے مجسمے بنانے کا مقابلہ ہوا۔نیو یارک کے سینڈی بیچ پر ہونے والے اس مقابلے جوانوں اور بچوں کی دو کیٹیکری رکھی گئیں تھیں ۔ دونوں کیٹیگری میں پہلا انعام لینے والے کو چا ر سو ڈالر اور دوسر ے انعام لینے کے لئے دو سو ڈالر کا انعام رکھا گیا ۔مقابلے میں شائقین نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا اور وہ صبح سے ہی بیچ پر پہنچنا شروع ہوگئے ۔مقابلے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک مجسمہ ساز نے کہا کہ مجسمہ سازی کا انحصار پریکٹس پر ہوتا ہے اور کون کس نوعیت کی مٹی کے ساتھ مجسمہ بنا سکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.