تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:37

ایف بی آر نے نیٹو سپلائی کے حوالے سے نئی پالیسی مرتب کرلی

آج نیوز - وزارت تجارت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نیٹو سپلائی کے حوالے سے نئی پالیسی مرتب کرلی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت نیٹو سپلائی کے عمل کو مکمل طور پر دستاویزی صورت میں ڈھالا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں اشیائے خوردونوش اور جنرل آئٹم اسکیننگ کے بعد کلئیر کیئے جائیں گے۔ جبکہ جنگی ساز وسامان کے حوالے سے تاحال کوئی پالیسی وضع نہیں کی جاسکی ہے۔ اس سے قبل نیٹو سپلائی میں جانچ پڑتال کے نام پر صرف کنٹینرز کی سیل چیک کرکے اسے کلئیر کردا جاتا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.