تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:36

انجم عقیل و انکے ساتھی پولیس حراست فرار کیس سے بری

آج نیوز - راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور انکے دیگر پندرہ ساتھیوں کو پولیس حراست فرار کیس سے بری کردیا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے انجم عقیل خان اور دیگر کی جانب سے بریت کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا،جس کا اعلان آج کیا گیا۔ عدالت نے انجم عقیل خان اور ان کے دیگر پندرہ ساتھیوں کو بری کردیا،انجم عقیل خان اور دیگر کے خلاف ایک سال قبل تھانہ مارگلہ میں پولیس حراست سے فرار کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.