تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:18

آسٹریلوی ایتھلیٹس کی لندن اولمپکس کی بھرپور تیاریاں

آج نیوز - آسٹریلوی ایتھلیٹس کی جو لندن اولمپکس کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ٹون برج میں واقع اسکول میں آسٹریلوی ایتھلیٹس سوئمنگ پول، ایتھلیٹس ٹریک اور جمنیزیم میں پریکٹس کررہے ہیں۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس اولمپک ویلج منتقل ہونے سے قبل خود کو وارم اپ کررہے ہیں۔ سو میٹر ہرڈلز کی عالمی چیمپئین سیلی پئیرسن نے لندن اولمپکس میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کے عزم ظاہر کیا ہے۔ بیجنگ اولمپکس میں آسٹریلوی ایتھلیٹ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.