تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:22

وزیراعظم گیلانی پانچ روزہ نجی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے

اے آر وائی - اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکےزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔ پا نچ رو زہ دو رہ کے دو را ن نجی مصر و فیا ت کے علا وہ و زیر اعظم کی غیر ر سمی طو ر پر بر طا نو ی حکا م سے بھی ملا قاتیں متو قع ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.