تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:22

پاک بھارت ورکنگ گروپ کا اجلاس جاری

اے آر وائی - نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے ورکنگ گروپ کے درمیان مذاکرات جاری۔ سرحد پار تجارت، ویزوں اور کشمیر کے متعلق اعتماد سازی کے اقدامات پر غور کیا جارہاہے۔



بھارتی میڈیا کےمطابق نئی دہلی میں جاری مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کو بڑھانے،شہریوں کو ویزے جاری کرنے اور کارگل اسکردو بس سروس شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا جارہاہے۔



مذاکرات میں چھ رکنی پاکستانی وفد کی سربراہی زہرا ایچ اکبری کررہی ہیں۔ جبکہ بھارت کی جانب سے جوائنٹ سیکریٹری برائے پاکستان، افغانستان اور ایران وائی سنہا کررہے ہیں۔ اجلاس کے اختتمام پر اہم اعلانات متوقع ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.