تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

:کورنگی می نیوی کاریموٹ کنٹرول طیارہ تباہ

اے آر وائی - کراچی : کراچی کےعلاقےکورنگی کےآئل ریفائنری کےقریب پاکستان نیوی کا بغیر پائلٹ کےپروازکرنےوالا نگران طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ۔



سول ایوی ایشن حکام نےفائربریگیڈاوردیگرامدادی ٹیموں کوطلب کرلیاہے۔ذرائع کےمطابق یہ طیارہ بغیرپائلٹ کےتھا۔ طیا رے نے فیصل بیس سےپرواز کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.