تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:27

صدر نےکہاحامدکاظمی میں کرپشن کرنیکی صلاحیت نہیں،کاظمی

اے آر وائی - اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر حامدسعید کاظمی کاکہناہے کہ چیف جسٹس نے اعظم سواتی سے کہا تھا کہ آپ کےپاس ثبوت نہیں اورآپ کہانی بنانے کھڑے ہوجاتےہیں۔



اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ صدر زرداری کاکہناہے کہ حامد سعید کاظمی میں کرپشن کرنے کی صلاحیت ہی نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.