تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 20:42

صدر زرداری سے گورنر سندھ عشرت العباد کی ملاقات

اے آر وائی - کراچی : صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بلاول ہاؤ س کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



صدر مملکت نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک دوسرے کے مستقل اتحادی ہیں بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکل آتا ہے۔ سندھ کی دھرتی امن اور صوفیوں کی دھرتی ہے۔ تعاون کرنے پر الطاف حسین کے شکر گزار ہیں۔ صدر نے گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر عشرت العباد کو مبارکباد بھی دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.