تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:44

آزاد کشمیر انتخابات: تین حلقوں میں پولنگ ختم، گنتی جاری

اے آر وائی - کراچی : آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ مکمل ہوگئی، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے تین حلقے ایل اے سولہ ویلی ون، ایل اے تیس جموں ون اور ایل اے سولہ میں انتخابات کیلئے کراچی، ملتان ، سرگودھا، شیخوپورہ، کوئٹہ اور باغ آزاد کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے۔



پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے ہوا، جو شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ حلقہ ایل اے تیس میں مسلم لیگ نون کے امیدوار عبدالرشید اور ایم کیو ایم کے امیدوار طاہر کھوکھر کے درمیان کانٹے دار مقابلہ رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.