تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:32

کمشنری نظام کو فرد واحد ختم نہیں کرسکتا،قائم علی شاہ

اے آر وائی - حیدر آباد : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کمشنری نظام اور 1979 کے بلدیاتی نظام کو اسمبلی نے منظور کیا ہے، اسے کوئی فرد واحد ختم نہیں کرسکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کی سیاسی بصیرت کی وجہ سے کراچی کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں جبکہ کراچی میں امن وامان کے حوالے سے ایم کیو ایم نے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔



انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزراءکے استعفے ابھی تک منظور نہیں ہوئے ہیں، گورنر سندھ واپس آگئے ہیں، الطاف بھائی کہیں گے تو ان کے وزراء بھی واپس آجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.