تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:2

ڈاکٹرغلام نبی فائی کی اشیا ایف بی آئی نےتحویل میں لے لیں

اے آر وائی - واشنگٹن: ڈاکٹر غلام نبی فائی کی زیر استعمال اشیا ایف بی آئی نے اپنی تحویل میں لے لیں، ان میں لیپ ٹاپ، دستاویزات، چیک بکس اور نقد رقم شامل ہیں، اس بات کا انکشاف ڈاکٹر غلام نبی فائی کی رہائی کی کوششوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں ڈاکٹر فائی کی رہائی کے لیے کشمیر کونسل امریکہ کے تحت قانونی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔



کشمیر کونسل امریکہ کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ کشمیریوں کے لیے جد و جہد جاری رہے گی، غلام نبی فائی مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کر رہے تھے کسی ملک کی جاسوسی نہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.