تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:4

ایم کیوایم کے وزراءکے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی

اے آر وائی - اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہےکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی کشمیر کاز کے لئے اہم خدمات ہیں ۔ ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر ہے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ہیں۔



اسلام آباد موٹروے پولیس کی تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی سے متعلق حقائق کا انتظارہے جس کے بعد وہ اظہار خیال کرینگے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ ایم کیوایم کے وزراء کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ہیں ۔ کراچی کے علاقے ملیر کے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.