24 جولائی 2011
وقت اشاعت: 16:24
کراچی میں کوئی بھی ایکشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت سےہوگا
اے آر وائی - کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہےکہ کراچی میں کوئی بھی ایکشن تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت سے ہو گا۔
سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کےبعد کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نےکہاکہ منظوروسان ایک لائق شخص ہیں وہ کراچی میں قیام امن میں ضرور کامیاب ہونگے۔