25 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:14
چیئرمین نیب تقررکیس،مہلت کی حکومتی درخواست مسترد
اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب تقرر کیس میں چیئرمین نیب کے تقرر کے لیے مہلت میں توسیع کی حکومتی درخواست مسترد کردی ہے اور حکومت کو 31 جولائی تک چیئرمین نیب کا تقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانبسپریم کورٹ میں حج کر پشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہارکیا ہے ۔