25 جولائی 2011
وقت اشاعت: 9:12
مظفرآباد: نومنتخب ارکان قانون ساز اسمبلی نے حلف اٹھالیا
اے آر وائی - مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا ہے۔ اسپیکر چوہدری انوار الحق نے نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیپلزپارٹی انتیس نشستوں کے ساتھ پہلے مسلم لیگ نواز دس نشستو ں کے ساتھ دوسرے اور مسلم کانفرنس پانچ نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے۔