تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:47

فراڈ کیس: انجم عقیل کو 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

اے آر وائی - اسلام آباد: سینئیر سول جج اسلام آباد نے فراڈ کے مقد مے میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو جسما نی ریمانڈ ختم ہونے پر چودہ رو زہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیا لہ جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے ۔



ایف آئی اے نے انجم عقیل کا مزید سات روزہ ریمانڈ طلب کیا تھا جس پر انجم عقیل کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ مدعی مقد مہ اور مدعی کی صلح ہوچکی ہے اور مدعی مقد مہ نے پو لیس فاؤنڈ یشن سے پچاس لاکھ روپے وصول کرلیے ہیں جس پرعدالت نے مدعی مقد مہ کو عدالت میں طلب کیا اور راضی نامہ کا بیان ریکارڈ کرایا۔



عدالت کے جج نےاپنے ریمارکس میں کہا کہ انجم عقیل کے خلاف جو دفعات ہیں وہ ناقابل راضی نا مہ ہیں۔ جس کے بعد عدا لت نے انجم عقیل کو چودہ روزہ جو ڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.