تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:35

پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت

اے آر وائی - پشاور میں دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ شہر میں بڑی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دیدیا گیا ہے.



شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی گئی ہے۔ گاڑیوں کو سخت چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے ۔ گورنرہاؤس ، وزیراعلی ہاؤس اور سول سیکریٹریٹ سمیت سرکاری عمارتوں پر سیکیورٹی کےلئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.