تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:36

عالمی بنک تربیلا ڈیم سے مٹی نکالنے میں مدد دے گا

اے آر وائی - عالمی بنک تربیلا ڈیم سے مٹی نکالنے میں مدد دے گا اور تربیلا ڈیم میں بجلی بنانے کی استعداد کار کی توسیع کے لئے بنک 30 کروڑ ڈالر دے گا ۔



ذرائع کے مطابق ڈیم کی پانی کی استعداد نصف سے کم رہ گئی ہے۔ تربیلا ڈیم کی جھیل میں11ملین ایکڑ فیٹ پانی کی گنجائش ہے اس وقت تربیلا میں ساڑے پانچ ملین ایکڑ فیٹ پانی آسکتا ہے۔ ورلڈ بنک اس سے پہلے گدو بیراج، بھاشا ڈیم ورلڈ بنک داسو ڈیم کے لئے50کروڑ ڈالر کی امداد دے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.