7 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:37
مصطفی کمال قران اٹھا کر بات کرتے تو سچا مانتا،لشکری رئیسانی
اے آر وائی - پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما سینیٹر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مصطفی کمال اگر ذوالفقار مرزا کی طرح قران اٹھا کر بات کرتے تو انھیں سچا مانتا ورنہ سچائی ثابت کرنے کیلئے وہ عدالت جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں کیا۔