تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 7:42

پیر یا منگل سے سندھ میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

اے آر وائی - محکمہ موسمیات نے کہاہےکہ پیریا منگل سے سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی بارش کی پیشگوئی ہے ۔



محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چندروز کے دوران کشمیر، پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے ۔ رواں مون سون کے دوران صوبہ سندھ میں معمول سے ایک سواسی فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں ۔ مٹھی میں سب سے زیادہ ایک ہزار ایک سوتراسی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.