تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 16:29

وزیراعظم گیلانی مختصر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

اے آر وائی - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ایک روزہ سرکاری دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ وہ ایران میں قیام کےدوران ایران کے صدر اور نائب صدر کے علاوہ روحانی رہنما علی خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔



وزیراعظم کا یہ دورہ تین روزہ تھا مگر سندھ میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث انہوں نے اپنا یہ دورہ مختصر کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.