تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:4

کراچی کےحالات پر پارلیمان کو بریفنگ دے سکتا ہوں،رحمان ملک

اے آر وائی - وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں چودہ ہزار ایکڑ زمین پر قبضہ کیا گیا ہے جسے جلد خالی کرالیا جائے گا دو گھنٹے کے نوٹس پر پارلیمان کو کراچی کے حوالے سے ان کیمرہ بریفنگ دے سکتا ہوں ۔



صدر مملکت کی اپیل پر فیصل مسجد اسلام آباد میں متاثرین سیلاب کے لئے اجتماعی دعا کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران رحمان ملک کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ ڈینگی کو روکا نا گیا تو پورے ملک میں پھیل سکتا ہے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.