تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 19:43

حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے،نواز شریف

اے آر وائی - مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ مل کر حکومت سے جان چھڑانے کا بہترین موقع ہے ، حکومتی اتحادی بھی اب فیصلہ کریں۔



انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں ، مظاہروں کو حتمی نتیجے تک پہنچائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.