تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:45

ایبٹ آباد کمیشن نے اسامہ کی بیوی بچوں سے تحقیقات مکمل کرلیں

اے آر وائی - جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت ایبٹ آباد کمیشن نے اسامہ کی بیوی اور بچوں سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔جس کے بعد انھیں اپنے ملک جانے کی اجازت دیدی گئی۔



کمیشن نے اپنا پہلا فیصلہ واپس لیتے ہوئے، جس میں اسامہ کی فیملی کو باہر جانے سے روکا گیاتھا،انھیں بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔۔کمیشن نے اسامہ کا کمپائونڈ گرانے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں ۔جبکہ شکیل آفریدی پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کا کہا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.