تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:23

پیرپگارا کی حکومت سندھ سے علیحدگی کی دھمکی

اے آر وائی - حروں کے روحانی پیشوا پیرپگاڑا کا کہنا ہےکہ فنشکل لیگ سے ایک بھی وزارت واپس لی گئی تو حکومت سندھ کو خدا حافظ کہہ دیں گے۔ یہ بات انہوں نے وزارتوں کے قلمدان واپس لئے جانے سے متعلق اجلاس سے خطاب کے بعد کہی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.