9 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:15
کسی سے نہیں ڈرتاکل اہم انکشاف کروں گا، ذوالفقار مرزا
اے آر وائی - سندھ کےسابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے متحدہ قومی موومنٹ کو مذاکرے کا چیلنج دیتے ہوئےکہاہےکہ کل شام اہم انکشاف کروں گا ملائشیا کے
دورے سے واپسی کےموقع پر ائرپورٹ پر استقبال کے لیے آنے والے حامیوں سے خطاب اورمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے اورمیں کسی سے نہیں ڈرتا۔