تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:13

میرے ساتھ 50اراکین سندھ اسمبلی ہیں،ذوالفقارمرزا

اے آر وائی - سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا نے کہاہے کہ ان کے ساتھ سندھ کے پچاس ایم پی ایز ہیں۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں کاشف عباسی سے گفتگو میں ذوالفقارمرزا نے کہاکہ وہ صدر آصف علی زرداری کو آزاد کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ صدر زرداری کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔اپنے خلاف جلوسوں کے سوال پر ذوالفقارمرزا نے کہاکہ وہ بھی کراچی بند کرواسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیپلزامن کمیٹی دہشت گرد نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.