تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 20:13

پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا

اے آر وائی - پیپلز امن کمیٹی کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے اس حوالے سے رات گئے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔



محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پیپلز امن کمیٹی کے جرائم میں ملوث ہونے کے ثبوت ملے تھے جس کے بعد پیپلز امن کمیٹی کو آرٹیکل 197 انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ پیپلز امن کمیٹی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہو گی وہ دفاتر بھی نہیں کھول سکیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.