تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 5:22

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونےوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی کے اداروں کے حکام کمیٹی کو تازہ صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.