11 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:13
بلوچستان کی ترقی پر305ارب روپےخرچ کررہے ہیں،گیلانی
اے آر وائی - وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے 305ارب روپے خرچ کررہی ہے۔ کوئٹہ میں بلوچ رجمنٹ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج کی کہیں مثال نہیں ملتی۔