تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:34

منصور اعجاز نے ابھی تک ویزے کی درخواست نہیں دی،زاہد بخاری

اے آر وائی - حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری نے کہا ہے کہ حقانی نے بیان حلفی جمع کرایا ہے کہ ان کا میمو سے کوئی تعلق نہیں ہے. وہ کمیشن کی کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ منصور اعجاز نے ابھی تک ویزے کی درخواست ہی نہیں دی وہ اس ایشو پر محض ڈرامہ کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.