تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:26

اسفند یار ولی نے حامد میر سے ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی

جیو نیوز - کراچی…عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اے این پی جنگ اور جیونیوز کے ساتھ ہے، شاید قدرت کوحامد میر سے پاکستان کیلئے کئی کام لینے ہیں جو6گولیاں لگنے کے بعد بھی انہیں نئی زندگی ملی۔اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی نے سینئر اینکر پرسن حامد میر کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی۔ حامد میر سے گفتگومیں اسفندیار ولی نے کہا کہ انشاء ا للہ بہت جلد آپ صحت یاب ہوں گے مگر آئندہ بہت محتاط رہنا ہوگا۔ اسفندیار ولی نے مزید کہا کہ وہ اور ان کی پارٹی جنگ اور جیونیوزکے ساتھ ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.