تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:6

کراچی ائرپورٹ سے گرفتار امریکی شہری کا دس دن کا ریمانڈ

جیو نیوز - کراچی…کراچی ایئرپورٹ پرامریکی مسافر کے قبضے سے نائن ایم ایم پستول کی گولیاں اور میگزین برآمد ہونے پر عدالت نے ملزم کو 10مئی تک پولیس کی تحویل میں دیدیا ہے۔امریکی مسافر جیول کراچی سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہورہا تھا۔اس کے سامان کی تلاشی کے دوران بیگ سے نائن ایم ایم پستول کی گولیاں اور میگزین برآمد ہوا،ایئرپورٹ پولیس نے آرمز آرڈیننس کے تحت ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو 10 مئی تک پولیس کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.