تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:26

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے سزاکیخلاف فیڈرل کورٹ میں اپیل دائرکردی

جیو نیوز - نیویارک…امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی 86سال کی سزا کے خلاف فیڈرل کورٹ میں اپیل دائرکر دی۔ ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے اپنی اپیل میں موٴقف دائر کیا ہے کہ 2010ء میں ملنے والی 86سال کی سزا کالعدم قرار دی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.