تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:43

گوادر:جیونی میں2گروپوں میں فائرنگ،2افرادہلاک

جیو نیوز - گوادر…گوادرمیں 2گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے۔ لیویزذرائع کے مطابق گوادر میں جیونی کے علاقے میں 2گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے ۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.