13 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:31
گوادر:جیونی میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
جیو نیوز - گوادر…جیونی میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہلاک افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ ذارئع کے مطابق ہلاک افراد سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں، ان افراد کا تعلق لیاری گینگ وار کے بابالاڈلا گروپ سے ہوسکتا ہے۔