تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 11:24

وزیراعظم کی آئی ڈی پیزکو چیک پوائنٹس پر ایمرجنسی نقد رقم دینے کی ہدایت

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف نے آئی ڈی پیزکو فوری طور پر چیک پوائنٹس پر ایمرجنسی نقد رقم دینے کی ہدایت کردی ہے.وزیراعظم سیکرٹریٹ کو دی جانے والی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ آئی ڈی پیز کو فوری طور پر چیک پوائنٹس پر ہی ایمرجنسی نقد رقم دی جائے۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کو امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے دیگراداروں سے بھی رابطہ رکھا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.