تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 17:44

کراچی:پیر آباد ،فرنٹیئر کالونی میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی.......افضل ندیم ڈوگر.......کراچی کے علاقے پیر آباد کی فرنٹیئر کالونی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کالونی میں واقع غوثیہ مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوری طور پر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.