تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جون 2014
وقت اشاعت: 18:14

پاک فوج کا شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان

جیو نیوز - راولپنڈی............پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کو ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے قبائلی بھائیوں کو30دن کا راشن بھی دیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.