تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

جیو نیوز نظر نہ آنے کی صورت میں کیبل آپریٹر سے رابطہ کریں

جیو نیوز - کراچی.........پیمرا کی جانب سے پندرہ روز کی پابندی کے بعد جیونیوز کا لائسنس بحال ہوگیا ہے اور اس کی نشریات شروع کردی گئی ہیں۔جیونیوز کی انتظامیہ نے اپنے ناظرین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ٹی وی پر جیونیوز کو ٹیون کریں، جیونیوز کا لائسنس بحال ہوچکا ہے اور نشریات جاری ہیں، کیبل پر جیونیوز نظر نہ آنے کی صورت میں اپنے کیبل آپریٹرز سے رابطہ کریں۔ پیمرا نے ملک بھر کے کیبل آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ جیونیوز کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پرانے نمبر پر بحال کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.