20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:45
لاہور: ماں نے بچے چھت سے پھینک دیئے،ایک ماہ کا بچہ جاںبحق
جیو نیوز - لاہور.......لاہور کے علاقے جوہرٹاؤن میں بیوی اوراس کے شوہرکے درمیان مبینہ جھگڑے میں بچہ جاںبحق ہو گیا،پولیس کے مطابق بیوی نےدوبچےچھت سے نیچے پھینک دیئے،جس کے نتیجہ میںایک ماہ کا بچہ صدام حسین جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسری بچی دو سالہ ام فروا زخمی ہو گئی ۔خاتون نےبچےپھینکنےکےبعدخودبھی چھت سےچھلانگ لگادی جس سے وہ بھی زخمی ہو گئی ۔