تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:18

کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان

جیو نیوز - کراچی......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 27ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے کراچی اور اس کے مضافات میں شما ل مشرقی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 37فیصد ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.